جھنگ:دو افراد نے شادی شدہ خاتون اغوا کر لی
جھنگ(نامہ نگار) موضع سمندوآنہ میں دو افراد نے شادی شدہ خاتون کو اغواءکر لیا۔تفصیلات کے مطابق طاہر عباس نے پولیس کو بتایا کہ عرفان اور صفدر نے مبینہ طور پر اس کی بیوی مسماة(ک۔م)کو اغواءکر لیا پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔