شراب کے نشہ میں دھت شخص گرفتار Sep 27, 2016 7:02 AM, September 27, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ جھنگ(نامہ نگار)تھانہ صدر پولیس کے سب انسپکٹر ظہور نے دوران گشت چک نمبری 270میں عامر نامی شخص کو مبینہ طور پر شراب پی کر غل غپاڑہ کرتے ہوئے قابو میں کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+