قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے کیپٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا بل مؤخر کر دیا
اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ نے کیپٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا بل 2015ء موخر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں پہلے ہی اس طرح کی تمام شعبوں کی حامل یونیورسٹی موجود ہے تو پھر دوسری اسی طرز کی یونیورسٹی کا جواز نہیں۔
کا قیام کا جواز نہیں بنتا ہے۔