ڈھوک کھبہ میں تقریر، حنیف عباسی نے شیخ رشید کو قانونی نوٹس بھجوادیا
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ )پاکستان مسلم لےگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی محمدحنےف عباسی نے عوامی مسلم لےگ کے سربراہ شےخ رشےد احمد کو دس ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوا دےا قانونی نوٹس مےں عوامی مسلم لےگ کے سربراہ سے کہا گےا ہے کہ انہوں نے 14 مئی2017 ءکو ڈھوک کھبہ راولپنڈی مےں تقرےر کے دوران ان کے خلاف جو زبان استعمال کی اس سے مےری ساکھ کو نقصان پہنچاےا گےا وہ دس ارب روپے ہرجانہ کی رقم 14 دنوں مےں ادا کرےں ےہ قانونی نوٹس ملک غلام مصطفےٰ کندوال کی وساطت سے بھجواےا گےا ۔
حنیف عباسی