ٹیکس وصولی: ایف بی آر کے دفاتر اور نیشنل بنک کی متعلقہ برانچیں آج کھلی رہینگی

ٹیکس وصولی: ایف بی آر کے دفاتر اور نیشنل بنک کی متعلقہ برانچیں آج کھلی رہینگی

اسلام آباد (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اعلان کیا ہے 31 مئی کو ہفتہ وار تعطیل کی وجہ سے ایف بی آر کے دفاتر اور نیشنل بنک کی متعلقہ برانچیں ٹیکسوں کی وصولی کے لئے آج 30 مئی 2015ء بروز ہفتہ صبح 9 سے شام ساڑھے 5 بجے تک کھلی رہیں گی۔