خیبر پی کے: عمران نے جماعت اسلامی کو چوتھی وزارت دینے سے انکار کر دیا

خیبر پی کے: عمران نے جماعت اسلامی کو چوتھی وزارت دینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) قومی وطن پارٹی کی خیبر پی کے  حکومت سے علیحدگی کے بعد جماعت اسلامی نے ایک اور وزارت کا مطا لبہ کر دیا جسے عمران خان نے رد کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی نے خیبر پی کے کابینہ میں چوتھی وزارت کا مطالبہ کر دیا ہے۔