متحدہ نے فاروق ستار کو پارلیمانی لیڈر کی ذمہ داریوں سے فارغ کردیا، رشید گوڈیل کا عارضی تقرر

متحدہ نے فاروق ستار کو پارلیمانی لیڈر کی ذمہ داریوں سے فارغ کردیا، رشید گوڈیل کا عارضی تقرر

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) متحدہ قومی موومنٹ نے ڈاکٹر فاروق ستار کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کی ذمہ داریوں سے ہٹا دیا ہے اور  رشید گوڈیل کو ایم کیو ایم کا عارضی پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔ الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی پاکستان و لندن کے ارکان کے اجلاس میں اس فیصلے کی توثیق کر دی۔