وزیر اعظم نواز شریف 7نومبر کو چین کا دورہ کرینگے

اسلام آباد(نوائے وقت نیوز)وزیر دفاع و پانی بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم 7نومبر کو چین جا رہے ہیں۔ منصوبوں پر پیش رفت ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار خواجہ آصف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔