نومنتخب رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حلقہ این اے 149 ملتان سے جاوید ہاشمی کے مقابلے میں کامیاب ہونے والے پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار عامر ڈوگر  نے قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔