جسٹس ناصر الملک جمعہ سے کوریا کا دورہ کرینگےجسٹس جواد خواجہ قائم مقام چیف جسٹس ہو نگے

جسٹس ناصر الملک جمعہ سے کوریا کا دورہ کرینگےجسٹس جواد خواجہ قائم مقام چیف جسٹس  ہو نگے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) صدر مملکت ممنون حسین نے جسٹس جواد ایس خواجہ کو قائم مقام چیف جسٹس مقرر کرنے کی منظوری دیدی۔ چیف جسٹس ناصر الملک 31 اکتوبر سے 10 نومبر تک کوریا کا سرکاری دورہ کریں گے۔
صدر/ منظوری