شیخ رشید سے غوث علی شاہ، ذوالفقار کھوسہ کی ملاقات، متحدہ مسلم لیگ میں شمولیت کی دعوت

شیخ رشید سے غوث علی شاہ، ذوالفقار کھوسہ کی ملاقات، متحدہ مسلم لیگ میں شمولیت کی دعوت

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سے غوث علی شاہ اور ذوالفقار کھوسہ نے ملاقات کی۔ انہوں نے شیخ رشید کو متحدہ مسلم لیگ میں شمولیت کی دعوت دی۔ انہوں نے 7جون کو کراچی میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کی درخواست بھی کی۔ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ساتھیوں سے مشاورت کے بعد اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کروں گا۔
شیخ رشید ملاقات