آئندہ سگریٹ کے ہر پیکٹ پر کرپشن سے انکار کا پیغام درج ہوگا: سائرہ افضل

اسلام آباد (آن لائن) وزارت صحت نے سگریٹ کے پیکٹ پر کرپشن کے خاتمے سے متعلق پیغام شائع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ آئندہ سگریٹ کے پیکٹ پر کرپشن سے انکار کا پیغام درج ہوگا۔ وزارت صحت نے فیصلہ کیا ہے کہ کرپشن کے خاتمے سے متعلق پیغام کو سگریٹ کے پیکٹ پر شائع کیا جائے گا۔
سگریٹ پیکٹ/ پیغام