نگران کابینہ کا الوداعی اجلاس عشائیہ میں تبدیل

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نگران کابینہ کا الوداعی اجلاس وزیراعظم کے عشائیہ میں تبدیل ہو گیا۔