سپریم کورٹ کے نوٹس پر نائب قاصد کو پنشن جاری

اسلام آباد (اے پی پی) سپریم کورٹ کے نوٹس لینے پراسٹنٹ ڈائریکٹرلوکل گورنمنٹ کے نائب قاصد مشتاق کوپنشن جاری کردی گئی۔ جس پرچیف جسٹس نے درخواست نمٹادی۔