سلمان فاروقی کی مستقل بنیادوں پر وفاقی محتسب تعیناتی؟

سلمان فاروقی کی مستقل بنیادوں پر وفاقی محتسب تعیناتی؟

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) وفاقی محتسب کے قریبی ذرائع نے نوائے وقت کو بتایا ہے کہ ابھی تک وفاقی محتسب کو مستقل بنیادوں پر تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔ دریں اثناءقائم مقام وفاقی محتسب سلمان فاروقی اپنی اہلیہ کے علاج کے لئے امریکہ میں ہیں۔ ذرائع کے مطابق جب تک ایوان صدر سے نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوتا اس وقت تک تصدیق نہیں کی جاسکتی۔
سلمان فاروقی