جسٹس تصدق حسین جیلانی قائم مقام چیف الیکشن کمشنر بن گئے

جسٹس تصدق حسین جیلانی قائم مقام چیف الیکشن کمشنر بن گئے

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) جسٹس تصدق حسین جیلانی نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے جسٹس تصدق حسین جیلانی سے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف لیا۔ چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم چار روزہ دورے پر ملک سے باہر ہیں۔
جسٹس تصدق