الیکشن کمشن نے خواتین اور اقلیتوں کی نشستوں کا نوٹیفکیشن روک لیا

اسلام آباد (وقت نیوز) الیکشن کمشن نے خواتین اور اقلیتوں کی نشستوں کا نوٹیفکیشن روک لیا۔ الیکشن کمشن کے مطابق نوٹیفکیشن بعض قانونی پیچیدگیوں کے باعث روکا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن