افغانستان میں پاکستانی سفیر کی وزارت خارجہ اور دوسرے حکام سے ملاقاتیں

اسلام آباد (جاوید صدیق) افغانستان میں پاکستان کے سفیر محمد صادق پاک افغان تعلقات کے حوالے سے صلاح مشورے کے لئے دارالحکومت میں ہیں۔ معتبر ذرائع نے نوائے وقت کو بتایا ہے کہ افغانستان میں پاکستان کے سفیر نے وزارت خارجہ اور دوسرے متعلقہ حکام کو افغانستان کی تازہ ترین صورت حال‘ افغان صدر حامد کرزئی کے دورہ بھارت اور دوسرے امور پر پاکستانی قیادت کو اعتماد میں لیا۔
پاکستانی سفیر