سی این جی کیس :ذوالفقار بھٹہ کی فریق بننے کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ میں جاری سی این جی کے حوالے سے کیس میں فریق بننے کیلئے ایڈووکیٹ ذوالفقار احمد بھٹہ نے درخواست دائر کر دی جس میں مﺅقف اختیار کیا کہ عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہڑتال کی جا رہی ہے اس سے لوگوں کی پریشانیوں میں اضافہ ہوا ہے۔