کمپیوٹر اور متعلقہ سامان پر عائد ٹیکسوں کا ڈھانچہ متوازن بنایا جائے: پی سی اے
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان کمپیوٹر ایسوسی ایشن (پی سی اے) نے حکومت سے استدعا کی ہے کہ کمپیوٹر اور دوسرے متعلقہ سامان پر عائد ٹیکسوں کا ڈھانچہ متوازن بنایا جائے،اس صنعت کو ریلیف مل سکے گا۔