سی ڈی اے کے 4ہزار ڈیلی ویجز ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد ( وقائع نگار) سی ڈی اے نے رواں سال جون سے 4ہزار مسٹرول و ڈےلی وےجز ملازمےن کو نوکرےوں سے برخاست کرنے کا فےصلہ کرلےا ہے ۔ آئندہ مالےاتی سال سے ڈےلی وےجز اور مسٹرول کی بجائے کنٹرےکٹ ملازمےن کی خدمات حاصل کی جائےں گی فےصلہ سی ڈی اے اےڈمنسٹرےشن کی جانب سے کےا گےا ہے اےچ آر ڈی ٹو کو نوٹےفکےشن جاری کےا گےا ہے ڈےلی وےجز اور مسٹرول ملازمےن رکھنے والے شعبہ جات جون کے بعد اپنے پاس سے تنخواہےں دےں ادارے کے افسران کو انتباہی مراسلہ جاری کردےا گےا ہے ۔ذرائع کے مطابق وفاقی ترقےاتی ادارے کی انتظامےہ نے آئندہ سال سے سوک باڈی کے مختلف شعبوں مےں ڈےلی وےجز اور مسٹرول پر کام کرنے والے ہزاروں ملازمےن کو نوکرےوں سے فارغ کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے ا س زرےعے کے مطابق سی ڈی اے اےڈمنسٹرےشن نے ڈائرےکٹر اےچ آر ڈی ٹو کو اےک نوٹےفکےشن کے زرےعے آگاہ کردےا ہے کہ جون 2017کے بعدسوک باڈی کے اےسے تمام شعبہ جات جن مےں ےومےہ اجرت اور مسٹرول پر ملازمےن کام کررہے ہےں ان کی تنخواہوں کا اجراءنہےں کےاجائے گا اور جس بھی آفےسر کے پاس ےہ ملازمےن موجود ہونگے اگروہ فارغ نہےں ہوئے تو وہ اپنی جےب سے ان کی تنخواہےں اداکرنے کے پابندہونگے مذکورہ نوٹےفکےشن کے بعد سوک باڈی مےں کام کرنے والی دےہاڑی دار ملازمےن مےں سخت بے چےنی پائی جارہی ہے واضح رہے کہ مسٹرول پر کام کرنے والی ملازمےن کی بھی بڑی تعداد شعبہ انوائرمنٹ پائی جارہی ہے جو اسلام آباد مےں بےوٹےفکےشن کے کام مےں اپنا موثر کردار ادا کررہی ہے۔