اسلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے بلدیاتی نمائندوں کو آئی ڈی کارڈز بنوانے کے احکامات
اسلام آباد(وقائع نگار) مےٹرو پولےٹےن کارپورےشن ( اےم سی آئی )نے تمام بلدےاتی نمائندوں کے آئی ڈی کارڈ ز کے اجراءکے احکامات جار ی کردئےے ہےں ۔ نوٹےفکےشن چےف آفےسر کے دفتر سے جاری ہوا ہے جس مےں تمام چےئرمےنوں کو ہداےات جاری کی گئی ہےں کہ وہ اےک ہفتے کے اندر تمام ساڑھے چھ سو کونسلرز کے کوائف جمع کروائےں تاکہ انہےں فوری طورپر کارڈز کا اجراءکےا جاسکے چےئرمےن اےم سی آئی اےم ساجد عباسی نے کہا کہ کارپورےشن کونسلرز اور وائس چےئرمےن کے حقوق کے لےے قانون سازی کررہی ہے اور اس ضمن مےں مجوزہ ترمےم جلد وفاقی حکومت کو ارسا ل کی جارہی ہےں ۔