ڈپٹی اٹارنی جنرل آغا طارق محمود کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (ریڈیو نیوز) ڈپٹی اٹارنی جنرل آغا طارق محمود کو عہدے سے ہٹا دیا گیا نجی ٹی وی کے مطابق آغا طارق محمود کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔