گریڈ 21 کے سجاد حیدر خان نے چیف کمشنر آر ٹی او اسلام آباد کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) گریڈ 21 کے افسر سجاد حیدر خان نے چیف کمشنر آر ٹی او اسلام آباد کے منصب کا چارج سنبھال لیا۔ گریڈ 21 کے افسر نوشاد علی خان نے چیف کمشنر ایل ٹی یو اسلام آباد کا چارج سنبھال لیا۔ گریڈ 20 کی افسر امبرین افتخار کا کارکردگی الا¶نس بحال کر دیا گیا۔