فیڈرل بورڈنٹرمےڈےٹ کے ضمنی امتحانات ےکم نومبرسے شروع ہونگے
اسلام آباد(نامہ نگار)فےڈرل بورڈ آف انٹرمےڈےٹ اےنڈ سےکنڈری اےجوکےشن، اسلام آباد کے زےرِ انتظام انٹرمےڈےٹ کے ضمنی امتحانات برائے سال 2016 مورخہ ےکم نومبر2016 سے منعقد ہو رہے ہےں۔ مذکورہ بالا امتحانات مےں شرکت کرنے والے تمام امےدواران کی رولنمبر سلپس انکے داخلہ فارمز مےں دےے گئے پتہ جات پر روانہ کر دی گئےں ہےں۔