عمران خان کا چیئرمین نیب کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کرنیکا فیصلہ، وکلا نے درخواست تیار کرلی

عمران خان کا چیئرمین نیب کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کرنیکا فیصلہ، وکلا نے درخواست تیار کرلی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چیئرمین نیب کی تقرری کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ عمران خان کے وکلا کی ٹیم نے آئینی درخواست تیار کرلی۔ درخواست آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں دائر کر دی جائیگی۔