حساس، تفتیشی اداروں کے خفیہ آلات کیمروں کی کھلے عام فروخت

راولپنڈی ( آئی این پی ) بازاروں میں حساس اور تفتیشی اداروں کے خفیہ آلات ، کیمرے اور الیکٹرانکس ڈیوائسز کھلے عام فروخت کی جارہی ہیں۔ مختلف اشیاء میں نصب کیمروں کی قیمت 1 سے 7 ہزار روپے تک ہے۔