امریکہ شیخ رشید کو جہاز سے اتارنے پر معذرت کرے ہمارا کوئی رکن امریکہ نہیں جائیگا: تحریک انصاف

امریکہ شیخ رشید کو جہاز سے اتارنے پر معذرت کرے ہمارا کوئی رکن امریکہ نہیں جائیگا: تحریک انصاف

اسلام آباد (اے پی اے+ نوائے وقت رپورٹ) رکن قومی اسمبلی شیخ رشید کو جہاز سے آف لوڈ کرنے کے معاملے پر امریکہ سے معذرت کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا امریکی معذرت تک پارٹی کا کوئی رکن امریکہ نہیں جائیگا۔