اقوام متحدہ امن ادارہ کے انڈر سیکرٹری جنرل ہاروے لیڈسوس کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات

اقوام متحدہ امن  ادارہ کے انڈر سیکرٹری جنرل ہاروے لیڈسوس کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات

راولپنڈی (اے پی پی) اقوام متحدہ کے امن برقرار رکھنے کی کارروائیوں کے ادارہ کے انڈر سیکرٹری جنرل ہاروے لیڈسوس نے منگل کو یہاں جنرل ہیڈ کوارٹرز میں بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے ساتھ ملاقات کی۔ یہ بات آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز میں بتائی گئی۔