اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی بی میں غیرقانونی ترقیاں اور تبادلے روکدئیے

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹیلی جنس بیورو میں غیرقانونی تبادلے اور ترقیاں روک دیں۔ عدالت نے حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے ڈی جی آئی بی سے جواب طلب کرلیا۔