شیخ رشید کی عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانگی

شیخ رشید کی عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانگی

راولپنڈی (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شیخ رشید عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ وہ عمرہ کی ادائیگی کے بعد روضہ رسول پر حاضری بھی دیں گے۔