عمران خان کے خلاف ہرجانے کیس کی سماعت 16 جولائی تک ملتوی

عمران خان کے خلاف ہرجانے کیس کی سماعت 16 جولائی تک ملتوی

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف چیف جسٹس افتخار چوہدری کی طرف سے دائر 20ارب روپے ہرجانہ کیس کی سماعت معاملہ ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہونے کے باعث 16جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔