دنیا بھر میں تشدد اور منشیات کے خلاف دن آج منائے جائیں گے

اسلام آباد (آن لائن + صباح نیوز) دنیا بھر میں تشدد اور منشیات کے خلاف دن آج منائے جائیں گے۔ اس دن کے منانے کا مقصد تشدد سے متاثرہ افراد کی بحالی، انصاف کی فراہمی اور انسانوں پرتشدد کے خاتمے کیلئے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے۔