تین مجالس قائمہ کے اجلاس کل ہونگے
اسلام آباد (خبر نگار) قومی اسمبلی کی قائمہ کمےٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس کل بروز پےر دن گےارہ بجے پارلےمےنٹ ہا¶س کے کمےٹی روم نمبر سات مےں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمےٹی کے چےرمےن چوہدری محمود بشےر ورک کرےں گے۔ اجلاس مےں سال دوہزار سترہ و اٹھارہ کے لئے پی اےس ڈی پی سے متعلق بجٹ تجاوےز پر غور کےا جاے ¿ گا اور پچےسوےں آئےنی ترمےمبل 2017کو بھی زےر بحث لاےا جاے ¿ گا۔ قائمہ کمےٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس کل بروز پےر دن ساڑھے گےارہ بجے پارلےمےنٹ لاجز مےں پپس کمےٹی مےں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمےٹی کے چےرمےن بابر نواز خان کرےں گے۔اجلاس مےں اےم اےن اے آسےہ ناصر کی طرف سے خواتےن کو ہراساں کرنے سے محفوظ کرنے کے بل مےں ضروری ترامےم پر غور کےا جائے گا۔ قائمہ کمےٹی برائے مواصلات کا اجلاس کل بروز پےر نےشنل ہائی وے اتھارٹی (ہےڈ کوارٹرز)کے کمےٹی روم مےں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت کمےٹی کے چےرمےن محمد مزمل قرےشی کرےں گے۔اجلاس مےں شورکوٹ گڑھ مہاراجہ برج، لواری ٹنل رسائی روڈ،کی اراضی کی ادائےگیوں کے معاملات، خانوزئی مےں ٹراما سےنٹر ،کراچی نارتھرن بائی پاس کے حوالے سے معاملات پر غور کےا جائےگا۔