عمران خان نے اسد قےصر اور عائشہ نعےم کو نائب صدر مقرر کردےا
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) چےئرمےن تحرےک انصاف عمران خان نے خےبر پختونخواہ اسمبلی کے سپےکر اسد قےصر کو مرکزی سےنئر نائب صدر اور عائشہ نعےم کو مرکزی نائب صدر مقرر کردےا ہے اس سلسلے مےں سےکرٹری جنرل پی ٹی آئی جہانگےر خان ترےن نے ہفتہ کے روز نوٹےفکےشن جاری کردےا۔