جڑواں شہروں میں ڈکیتی، سٹریٹ کرائمز میں شہری لٹ گئے، 3قیمتی کاریں چوری
راولپنڈی ۔اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) جڑواں شہروں مےں ڈکےتی ، چوری کی وارداتوں مےں شہری لٹ گئے خےانت مجرمانہ مےں لاکھوں گنوا بےٹھے متاثرےن کا تھانوں مےں رش بڑھ گےا تھانہ رےس کورس کو فےاض نے بتاےا کہ مجھے رقم واپسی کےلئے رمضان نے تےن لاکھ روپے کا چےک دےا جو حبےب بےنک سے ڈس آنر ہوگےا تھانہ کینٹ کو عثمان منصور نے بتایا کہ مےں علےم اور فہد گاڑی مےں جا رہے تھے اچانک دو موٹر سائےکل سواروں نے ہمےں گن پوائنٹ پر روک لےا اور ہم سے دس ہزار روپے ، موبائل فون ، لےپ ٹاپ چھےن کر لے گئے تھانہ ریس کورس کو آصف خان نے بتاےا کہ مےری مہران کارنمبرRLF - 2438 چوری ہوگئی تھانہ کینٹ کوعنصر کبےر نے بتاےا کہمےری کرولا کار نمبرD - 0012 چوری ہوگئی تھانہ لوہی بھےر کو محمد شاہ روم نے بتاےا کہ سواں گارڈن مےں مےرے گھر سے نقدی ، طلائی زےورات ، ےو پی اےس ، استری سمےت قےمتی سامان چوری ہوگئے تھانہ کورال کو محمد عامر نے بتاےا کہ دو موٹر سائےکل سوار ڈاکو مجھ سے مےرا موٹر سائےکل نمبرRIM - 2557 ،نقدی اور موبائل فون چھےن لئے تھانہ سبزی منڈی کو اکبر اکرام نے بتاےا کہ سےکٹر آئی ٹےن ون مےں مےری مہران کار نمبرRLB - 6401 چوری ہوگئی تھانہ کھنہ کو ساغر صغےر نے بتاےا کہ لہتراڑ روڈ پر پارکنگ سے مےرا موٹر سائےکل نمبرRIL - 5950 چوری ہوگےا تھانہ کوہسار کو ولی اللہ نے بتاےا کہ بلےو اےرےا مےں قرض واپسی کی غرض سے مجھے رانا منور حسےن نے گےارہ لاکھ روپے کا چےک دےا جو بےنک سے ڈس آنر ہوگےا