انسداد دہشت گردی عدالت میں مختلف مقدمات کی سماعت ہائیکورٹ بار کے الیکشن کی وجہ سے ملتوی
راولپنڈی(نوائے وقت رپورٹ)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مختلف کےسوں کی سماعت ہائےکورٹ بار راولپنڈی بار کے سالانہ الےکشن کی وجہ سے بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی تھانہ ائر پورٹ کے عوامی تحرےک کے قائد علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی بےنظےر بھٹو ائرپورٹ آمد کے موقع پر پےٹ کے کارکنوں کی ہنگامہ آرائی ، توڑ پھوڑ ، پولےس پر تشدد سمےت دےگر دفعات کے تحت درج کےس مےں افتخار احمد وغیرہ کی سماعت 11مارچ، خصوصی عدالت نے تھانہ آر اے بازار کے اے ٹی ایم مشینوں سے رقم غیر قانونی طور پر منتقل کرنے کے کےس مےں ملزمان وسیم الطاف وغیرہ کی سماعت 11مارچ اور سانحہ چواءسیدن شاہ کےس مےں ملزمان دانیال وغیرہ کی جانب سے دائر درخواست ضمانتوں پر سماعت 2فروری تک ملتوی کر دی تھانہ صادق آباد کے تےزاب گردی کےس مےں ملزمان محمد زبیر وغیرہ کی سماعت 11مارچ تک ملتوی کر دی تھانہ صدر بیرونی کے اغواءبرائے تاوان کےس مےں ملزمان حسن بادشاہ وغیرہ کی سماعت27فروری، تھانہ صادق آبادکے اغواءبرائے تاوان اور قتل کےس ملزمان حمزہ وحید وغیرہ کی سماعت 11مارچ، تھانہ سی ٹی ڈی کے دھماکہ خیز مواد برآمدگی اور مذہبی منافرت کو اچھالنے کے کےس مےں ملزمان وسیع اللہ وغےرہ،قاری حنیف، ابراہیم، امجد حسین وغیرہ، شہزاد وغیرہ اور شیر افضل کی سماعت 11مارچ ، تھانہ پیر ودھائی کے پولےس سٹےشن پر حملہ آور ہونے کے مقدمہ مےں ملزمان معصوم وغیرہ اور تھانہ سی ٹی ڈی کے دھماکہ خیز مواد برآمد گی کےس کی سماعت 11امارچ تک ملتوی کر دی ۔