نصیر آباد میں کو مبنگ آپریشن کے دوران 3ملزمان سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاک فوج ، رےنجرز اور پولےس نے ہفتہ کے روز تھانہ نصےر آباد کے علاقے مےں کومبنگ آپرےشن کےا اس دوران تےن مشکوک افراد کی تلاشی کے دوران بھاری مقدار مےںاسلحہ اور افغان کرنسی برآمد کرلئے گئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹےموں نے ملزمان سے تےن سب امشےن گنےں ،تےن رائفلےں،72 روند ،9mmپستول کے80 روند،دوعدد ہارڈ ڈسکس ، پانچ پستول برآمد کر لئے گئے زےر حراست ملزمان کو اسلحہ اور33 لاکھ76 ہزار500 مالےتی افغان کرنسی سمےت تھانےمنتقل کردئے گئے جن سے تفتےش کا دائرہ وسےع کردےا گےا۔