وفاقی نظامت تعلیمات کے نان ٹیچنگ ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال کا 15واں روز
اسلام آباد(نامہ نگار)وفاقی نظامت تعلےمات و سکولز و کالجز کے نان ٹےچنگ ملازمےن کی مطالبات کی منظوری کےلئے 10اپرےل سے 2گھنٹے کی قلم چھوڑ ہڑتال جاری ہے ملازمےن نے اعلان کےا ہے کہ اگر م،طالبات منظور نہ ہوئے تو پرےس کلب کے سامنے احتجاج کےا جائے گا، شرکاءکا کہنا ہے کہ جاری احتجاجمےں روزانہ بہت بڑی تعداد مےں نان ٹےچنگ ملازمےن شامل ہو رہے ہےں۔اس کے علاوہ ٹےچنگ اےسوسی اےشن کے صدر ،نان ٹےچنگ کے تکبےر پےنل اور شاہےن گروپ کے ساتھےوں نے بھی شرکت کر کے ہمارے عزم اور ارادوں کو مضبوط کےا،ہڑتا ل مےں نان ٹےچنگ ملازمےن کے مسائل کو اجاگر کےا گےا جس مےںوزےر اعظم سے منظور شدہ ٹائم سکےل پر عملدرآامد کروانا،وفاقی حکومت کے دےگر اداروں (مثلاً ہےلتھ الاﺅنس) کی طرز پر اےجوکےشن الاﺅنس منظور کروانا،گرےڈ 1 تا گرےڈ 4 کے ملازمےن کا سروس اسٹرےکچر تبدےل جبکہ لےب اور لائبرےری اسٹاف کی پروموشن کو ےقےنی بنانا،اےل ڈی سی اور ےو ڈی سی ، ہےڈکلرک اور اسسٹنٹ کو صوبوں کی طرز پراپ گرےڈ کروانا،رےٹائرمنٹ پر ملازمےن کے بچوں کا ملازمت مےں کم از کم کوٹہ 20% منظور کروانے سمےت دےگر مطالبات کئے گئے ہےں،