اسلام آباد میں چینی خاتون سے زیادتی کے ملزمان کا سراغ لگا لیا گیا
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ سبزی منڈی کے سیکٹر آئی ٹین ٹو میں مقیم چینی خاتون کو مبینہ طور پر تین ملزمان گینگ ریپ کا نشانہ بنا کر فرار ہوگئے پولیس نے اس وقوعہ کی درج کی گئی ایف آئی آر نمبر148ط سر بمہر کردی ملزمان نے چینی خاتون کو مزاحمت پر تشدد کا نشانہ بھی بنایا اور اس کے کمسن بچے پر بھی تشدد کی کوشش کی جس کے بعد ملزمان نے چینی خاتون کو بے آبروکیا، ملزمان کا سراغ لگا لیا گیا۔