نواز شریف سے وزیر داخلہ کی دو ملاقاتیں Apr 26, 2017 4:01 AM, April 26, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے گزشتہ روز وزیراعظم سے دو مرتبہ ملاقات کی۔ موقر ذرائع کے مطابق ملاقات ڈان لیکس اور پانامہ کے فیصلے کے بعد کی صورتحال پر ہوئی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+