دی نےشن راولپنڈی کے کرائم رپورٹر اسرار احمد پر نامعلوم موٹر سائےکل سواروں کا تشدد
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) دی نےشن راولپنڈی کے کرائم رپورٹر اسرار احمد کوڈےوٹی سے رات کوواپس گھر جاتے ہوئے راستے مےں تےن نقاب پوش نامعلوم موٹر سائےکل سواروں نے روک لےا اور ان پر تشدد کےااس واقعہ کے حوالے سے تھانہ صدر بےرونی مےں درخواست دے دی گئی جس مےںاسرار احمد نے پولےس کو بتاےا ہے کہ وہ ڈےوٹی کرکے رات کو اپنے گھر کی طرف رواں تھے کہ اچانک دھمےال کلےال روڈ پر دو موٹر سائےکلوں پر سوار تےن نقاب پوشوں نے انہےں روک لےا اور گلی گلوچ شروع کردی اور ان سے کہا کہ تم جن کےسز پر سٹورےاں دے رہے ہواےسا کرنے سے باز رہو ورنہ نقصان ہوگا اسی دوران اےک شخص نے مجھے تھپڑ مارنا شروع کردئے اور اور اس کے بعد فرار ہوگئے پولےس مصروف تفتےش ہے ۔