چکلالہ کینٹ کے نئے ایگزیکٹو افسر آج بورڈ ممبران سے باضابطہ ملاقات کرینگے
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے نئے ایگزیکٹو افسر آصف میر آج بدھ کو تین بجے بورڈ کے منتخب ممبران سے پہلی باضابطہ تعارفی میٹنگ کریں گے۔ جس میں بورڈ کے وائس پریذیڈنٹ راجہ عرفان امتیاز بھی موجود ہوں گے۔