انجمن تاجران گنجمنڈی کے انتخابات راجہ سعد ضےاءنائب صدر منتخب
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)انجمن تاجران گنجمنڈی کے انتخابات مےں راجہسعد ضےاءنائب صدر منتخب ہوگئے راجہ سعد ضےاءنے پھول کے انتخابی نشان پر الےکشن مےں حصہ لےا تھا وہ مسلم لےگ ےوتھ ونگ ن سے گذشتہ دس سال سے وابستہ ہےں انہوں نے اپنی کامےابی کو وزےر اعظم محمد نواز شرےف کے نام کرنے کا اعلان کےا ہے ۔