پانچ سالہ بچی سے جنسی تشدد کے ارتکاب کی کوشش کرنے کے واقعہ کا مقدمہ درج
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہرمنا کے علاقے مےں پانچ سالہ بچی سے جنسی تشدد کے ارتکاب کی کوشش کرنے کے واقعہ کا والد نے مقدمہ درج کرادےا مرزا فےصل مبارک نے پولےس کو بتاےا کہ سےکٹر جی الےون تھری مےں ملزم موسیٰ زےدی نے مےری پانچ سالہ بچی کے ساتھ زےادتی کی کوشش کی ۔