ضمنی انتخابات میں شہریار ملک اور میر جادم علی خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن
اسلام آباد(خصوصی نمائندہ) الیکشن کمیشن نے پی پی تیئس چکوال سے شہریار ملک اور پی ایس 81سانگھڑ سے میر جادم علی خان کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے ۔ ضمنی انتخابات میں دونوںنے کامیابی حاصل کی تھی۔