سپیکر قومی اسمبلی نے کرامت نیازی کو اپنا مشیر مقرر کر دیا، گریڈ 22 کے برابر مراعات، نوٹیفکیشن
اسلام آباد (آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سابق سیکرٹری اسمبلی کرامت نیازی کو اپنا مشیر مقرر کرلیا۔ کرامت نیازی کو گریڈ 22 کے برابر مراعات اور تنخواہ دینے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔