میر علی ڈرون حملہ کیس: جسٹس شوکت عزیز کی رخصت کے باعث سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

میر علی ڈرون حملہ کیس: جسٹس شوکت عزیز کی رخصت کے باعث سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیرستان کے علاقہ میر علی میں ہونے والے ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کیس کی سماعت ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی رخصت کی وجہ سے غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی گئی۔