بارش سے پارلیمنٹ پر لگا قومی پرچم اڑ گیا، کسی نے نوٹس نہ لیا

اسلام آباد (ثناءنیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ شب تیزترین ہوائیں چلنے اور شدید بارش کے نتیجہ میں پارلیمنٹ ہاﺅس پر لگا قومی پرچم اڑ گیا۔ جمعہ کو سینٹ کا اجلاس بھی ہو اتھا مگر کسی کو اس قومی پرچم کا خیال نہ آیا ۔