موٹروے پولےس کے 69 افسران کی ترقی
اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)عدالت عظمیٰ کے فےصلے اور نےشنل ہائی وےز اےنڈ موٹروے پولےس ڈ یپار ٹمےنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارشات کی روشنی مےں 69سےنئر پےٹرول آفےسرز کو چےف پےٹرول آفےسر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔ ترقی پانے والوں مےں دو خواتےن آفےسر بھی شامل ہےں۔ گزشتہ روز موٹروے پولےس زونل آفس اسلام آباد مےں ترقی پانے والے افسران کو بےجز لگانے کے حوالے سے اےک اہم تقرےب منعقد ہوئی ، مہمان خصوصی سےکرٹری مواصلات شاہد اشرف تارڑ تھے۔ تقرےب مےں انسپکٹر جنرل ، نےشنل ہائی وےز اےنڈ موٹروے پولےس شوکت حےات ، اےڈ ےشنل انسپکٹر جنرل ڈاکٹر سےد کلیم امام ، موٹروے پولےس کے زونل کمانڈرزاور سےکٹر کمانڈرذ،ڈی جی نےشنل پولےس بےورو اقبال محمود، رےجنل پولےس آفےسر راولپنڈی وصال فخر سلطان ، رےٹائرڈ آئی جےز ، بےورکرےٹس اور موٹروے پولےس کے دےگر سےنئر افسران نے بھی شرکت کی۔